قرآن پاک لفظ يَتَفَرَّقُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
يَتَفَرَّقُونَ
وَيَوْمَ تَقُومُ السَّاعَةُ يَوْمَئِذٍ يَتَفَرَّقُونَ [30-الروم:14]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور جس دن قیامت قائم ہوگی اس دن (جماعتیں) الگ الگ ہو جائیں گی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جس دن قیامت برپا ہوگی اس روز وہ الگ الگ فرقے ہوجائیں گے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور جس دن قیامت قائم ہوگی اس دن وہ الگ الگ ہو جائیں گے۔