قرآن پاک لفظ يَتَخَيَّرُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
يَتَخَيَّرُونَ
وَفَاكِهَةٍ مِمَّا يَتَخَيَّرُونَ [56-الواقعة:20]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور ایسے میوے لیے ہوئے جو ان کی پسند کے ہوں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور میوے جس طرح کے ان کو پسند ہوں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور ایسے پھل لے کر جنھیں وہ پسند کرتے ہیں۔