قرآن پاک لفظ وِزْرًا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
وِزْرًا
مَنْ أَعْرَضَ عَنْهُ فَإِنَّهُ يَحْمِلُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وِزْرًا [20-طه:100]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اس سے جو منھ پھیر لے گا وه یقیناً قیامت کے دن اپنا بھاری بوجھ ﻻدے ہوئے ہوگا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جو شخص اس سے منہ پھیرے گا وہ قیامت کے دن (گناہ کا) بوجھ اُٹھائے گا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
جو اس سے منہ پھیرے گا تو یقینا وہ قیامت کے دن ایک بڑا بوجھ اٹھائے گا۔