قرآن پاک لفظ وَيَمْحَقَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
وَيَمْحَقَ
وَلِيُمَحِّصَ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا وَيَمْحَقَ الْكَافِرِينَ [3-آل عمران:141]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
(یہ وجہ بھی تھی) کہ اللہ تعالیٰ ایمان والوں کو بالکل الگ کر دے اور کافروں کو مٹا دے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور یہ بھی مقصود تھا کہ خدا ایمان والوں کو خالص (مومن) بنا دے اور کافروں کو نابود کر دے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور تاکہ اللہ ان لوگوں کو خالص کر دے جو ایمان لائے اور کافروں کو مٹا دے۔