نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | وَيَسِّرْ |
وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي [20-طه:26]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور میرے کام کو مجھ پر آسان کر دے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور میرا کام آسان کردے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور میرے لیے میرا کام آسان کر دے۔ |