قرآن پاک لفظ وَيَخْلُدْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
وَيَخْلُدْ
يُضَاعَفْ لَهُ الْعَذَابُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَيَخْلُدْ فِيهِ مُهَانًا [25-الفرقان:69]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اسے قیامت کے دن دوہرا عذاب کیا جائے گا اور وه ذلت و خواری کے ساتھ ہمیشہ اسی میں رہے گا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
قیامت کے دن اس کو دونا عذاب ہوگا اور ذلت وخواری سے ہمیشہ اس میں رہے گا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اس کے لیے قیامت کے دن عذاب دگنا کیا جائے گا اور وہ ہمیشہ اس میں ذلیل کیا ہوا رہے گا۔