قرآن پاک لفظ وَيَحِقَّ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
وَيَحِقَّ
لِيُنْذِرَ مَنْ كَانَ حَيًّا وَيَحِقَّ الْقَوْلُ عَلَى الْكَافِرِينَ [36-يس:70]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
تاکہ وه ہر اس شخص کو آگاه کر دے جو زنده ہے، اور کافروں پر حجت ﺛابت ہو جائے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تاکہ اس شخص کو جو زندہ ہو ہدایت کا رستہ دکھائے اور کافروں پر بات پوری ہوجائے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تاکہ اسے ڈرائے جو زندہ ہو اور انکار کرنے والوں پر بات ثابت ہو جائے۔