قرآن پاک لفظ وَنَفْسٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
وَنَفْسٍ
وَنَفْسٍ وَمَا سَوَّاهَا [91-الشمس:7]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
قسم ہے نفس کی اور اسے درست بنانے کی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور انسان کی اور اس کی جس نے اس (کے اعضا) کو برابر کیا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور نفس کی اور اس ذات کی جس نے اسے ٹھیک بنایا!