قرآن پاک لفظ وَنَصَرْنَاهُمْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
وَنَصَرْنَاهُمْ
وَنَصَرْنَاهُمْ فَكَانُوا هُمُ الْغَالِبِينَ [37-الصافات:116]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور ان کی مدد کی تو وہی غالب رہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور ان کی مدد کی تو وہ غالب ہوگئے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور ہم نے ان کی مدد کی تو وہی غالب ہوئے۔