قرآن پاک لفظ وَنَرَاهُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
وَنَرَاهُ
وَنَرَاهُ قَرِيبًا [70-المعارج:7]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور ہم اسے قریب ہی دیکھتے ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور ہماری نظر میں نزدیک
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور ہم اسے قریب دیکھ رہے ہیں۔