قرآن پاک لفظ وَمَضَى کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
وَمَضَى
فَأَهْلَكْنَا أَشَدَّ مِنْهُمْ بَطْشًا وَمَضَى مَثَلُ الْأَوَّلِينَ [43-الزخرف:8]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس ہم نے ان سے زیاده زور آوروں کو تباه کر ڈاﻻ اور اگلوں کی مثال گزر چکی ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو جو ان میں سخت زور والے تھے ان کو ہم نے ہلاک کردیا اور اگلے لوگوں کی حالت گزر گئی
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو ہم نے ان سے زیادہ سخت پکڑ والوں کو ہلاک کر دیا اور پہلے لوگوں کی مثال گزر چکی۔