قرآن پاک لفظ وَلِبُيُوتِهِمْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
وَلِبُيُوتِهِمْ
وَلِبُيُوتِهِمْ أَبْوَابًا وَسُرُرًا عَلَيْهَا يَتَّكِئُونَ [43-الزخرف:34]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور ان کے گھروں کے دروازے اور تخت بھی جن پر وه تکیہ لگا لگا کر بیٹھتے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور ان کے گھروں کے دروازے بھی اور تخت بھی جن پر تکیہ لگاتے ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور ان کے گھروں کے دروازے اور تخت بھی، جن پر وہ تکیہ لگاتے ہیں۔