قرآن پاک لفظ وَلَحْمِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
وَلَحْمِ
وَلَحْمِ طَيْرٍ مِمَّا يَشْتَهُونَ [56-الواقعة:21]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور پرندوں کے گوشت جو انہیں مرغوب ہوں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور پرندوں کا گوشت جس قسم کا ان کا جی چاہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور پرندوں کا گوشت لے کر جس کی وہ خواہش رکھتے ہیں۔