قرآن پاک لفظ وَفْدًا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
وَفْدًا
يَوْمَ نَحْشُرُ الْمُتَّقِينَ إِلَى الرَّحْمَنِ وَفْدًا [19-مريم:85]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جس دن ہم پرہیزگاروں کو اللہ رحمان کی طرف بطور مہمان جمع کریں گے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جس روز ہم پرہیزگاروں کو خدا کے سامنے (بطور) مہمان جمع کریں گے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
جس دن ہم متقی لوگوں کو رحمان کی طرف مہمان بناکر اکٹھا کریں گے۔