قرآن پاک لفظ وَسَوَاءٌ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
وَسَوَاءٌ
وَسَوَاءٌ عَلَيْهِمْ أَأَنْذَرْتَهُمْ أَمْ لَمْ تُنْذِرْهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ [36-يس:10]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور آپ ان کو ڈرائیں یا نہ ڈرائیں دونوں برابر ہیں، یہ ایمان نہیں ﻻئیں گے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور تم ان کو نصیحت کرو یا نہ کرو ان کے لئے برابر ہے وہ ایمان نہیں لانے کے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور ان پر برابر ہے، خواہ تو انھیں ڈرائے، یا انھیں نہ ڈرائے، وہ ایمان نہیں لائیں گے۔