قرآن پاک لفظ وَرَتِّلِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
وَرَتِّلِ
أَوْ زِدْ عَلَيْهِ وَرَتِّلِ الْقُرْآنَ تَرْتِيلًا [73-المزمل:4]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یا اس پر بڑھا دے اور قرآن کو ٹھہر ٹھہر کر (صاف) پڑھا کر
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
یا اس سے کچھ کم یا کچھ زیادہ اور قرآن کو ٹھہر ٹھہر کر پڑھا کرو
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
یا اس سے زیادہ کرلے اور قرآن کو خوب ٹھہر ٹھہر کر پڑھ۔