نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | وَحِيدًا |
ذَرْنِي وَمَنْ خَلَقْتُ وَحِيدًا [74-المدثر:11]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
مجھے اور اسے چھوڑ دے جسے میں نے اکیلا پیدا کیا ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ہمیں اس شخص سے سمجھ لینے دو جس کو ہم نے اکیلا پیدا کیا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
چھوڑ مجھے اور اس شخص کو جسے میں نے اکیلا پیدا کیا۔ |