قرآن پاک لفظ وَجُنُودُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
وَجُنُودُ
وَجُنُودُ إِبْلِيسَ أَجْمَعُونَ [26-الشعراء:95]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور ابلیس کے تمام کے تمام لشکر بھی، وہاں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور شیطان کے لشکر سب کے سب (داخل جہنم ہوں گے)
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور ابلیس کے تمام لشکر بھی۔