نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | وَتَوَلَّ |
وَتَوَلَّ عَنْهُمْ حَتَّى حِينٍ [37-الصافات:178]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
آپ کچھ وقت تک ان کا خیال چھوڑ دیجئے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور ایک وقت تک ان سے منہ پھیرے رہو
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور ایک وقت تک ان سے منہ موڑ لے۔ |