قرآن پاک لفظ وَبِيلًا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
وَبِيلًا
فَعَصَى فِرْعَوْنُ الرَّسُولَ فَأَخَذْنَاهُ أَخْذًا وَبِيلًا [73-المزمل:16]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
تو فرعون نے اس رسول کی نافرمانی کی تو ہم نے اسے سخت (وبال کی) پکڑ میں پکڑ لیا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
سو فرعون نے (ہمارے) پیغمبر کا کہا نہ مانا تو ہم نے اس کو بڑے وبال میں پکڑ لیا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
سو فرعون نے اس پیغام پہنچانے والے کی نافرمانی کی تو ہم نے اسے پکڑ لیا، نہایت سخت پکڑنا۔