نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | وَبَطَلَ |
فَوَقَعَ الْحَقُّ وَبَطَلَ مَا كَانُوا يَعْمَلُونَ [7-الأعراف:118]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس حق ﻇاہر ہوگیا اور انہوں نے جو کچھ بنایا تھا سب جاتا رہا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(پھر) تو حق ثابت ہوگیا اور جو کچھ فرعونی کرتے تھے، باطل ہوگیا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پس حق ثابت ہوگیا اور باطل ہوگیا جو کچھ وہ کر رہے تھے۔ |