قرآن پاک لفظ وَالْقَمَرِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
وَالْقَمَرِ
كَلَّا وَالْقَمَرِ [74-المدثر:32]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
سچ کہتا ہوں قسم ہے چاند کی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ہاں ہاں (ہمیں) چاند کی قسم
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ہرگز نہیں، چاند کی قسم!
2
وَالْقَمَرِ
وَالْقَمَرِ إِذَا اتَّسَقَ [84-الانشقاق:18]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور چاند کی جب کہ وه کامل ہو جاتا ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور چاند کی جب کامل ہو جائے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور چاند کی، جب وہ پورا ہوتا ہے !
3
وَالْقَمَرِ
وَالْقَمَرِ إِذَا تَلَاهَا [91-الشمس:2]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
قسم ہے چاند کی جب اس کے پیچھے آئے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور چاند کی جب اس کے پیچھے نکلے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور چاند کی جب وہ اس کے پیچھے آئے!