نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | وَالْجِبِلَّةَ |
وَاتَّقُوا الَّذِي خَلَقَكُمْ وَالْجِبِلَّةَ الْأَوَّلِينَ [26-الشعراء:184]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اس اللہ کا خوف رکھو جس نے خود تمہیں اور اگلی مخلوق کو پیدا کیا ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور اس سے ڈرو جس نے تم کو اور پہلی خلقت کو پیدا کیا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور اس سے ڈرو جس نے تمھیں اور پہلی مخلوق کو پیدا کیا۔ |