قرآن پاک لفظ وَالنَّجْمِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
وَالنَّجْمِ
وَالنَّجْمِ إِذَا هَوَى [53-النجم:1]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
قسم ہے ستارے کی جب وه گرے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تارے کی قسم جب غائب ہونے لگے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
قسم ہے ستا رے کی جب وہ گرے!