قرآن پاک لفظ وَالطَّارِقِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
وَالطَّارِقِ
وَالسَّمَاءِ وَالطَّارِقِ [86-الطارق:1]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
قسم ہے آسمان کی اور اندھیرے میں روشن ہونے والے کی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
آسمان اور رات کے وقت آنے والے کی قسم
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
قسم ہے آسمان کی اور رات کو آنے والے کی!