نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | وَالصَّيْفِ |
إِيلَافِهِمْ رِحْلَةَ الشِّتَاءِ وَالصَّيْفِ [106-قريش:2]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
(یعنی) انہیں جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے لئے۔ (اس کے شکریہ میں)
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(یعنی) ان کو جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے سبب
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ان کے دل میں سردی اور گرمی کے سفر کی محبت ڈالنے کی وجہ سے۔ |