نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | وَالتِّينِ |
وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ [95-التين:1]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
قسم ہے انجیر کی اور زیتون کی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
انجیر کی قسم اور زیتون کی
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
قسم ہے انجیر کی! اور زیتون کی! |