نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | وَاصْطَنَعْتُكَ |
وَاصْطَنَعْتُكَ لِنَفْسِي [20-طه:41]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور میں نے تجھے خاص اپنی ذات کے لئے پسند فرما لیا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور میں نے تم کو اپنے (کام کے) لئے بنایا ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور میں نے تجھے اپنے لیے خاص طور پر بنایا ہے۔ |