قرآن پاک لفظ وَإِدْرِيسَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
وَإِدْرِيسَ
وَإِسْمَاعِيلَ وَإِدْرِيسَ وَذَا الْكِفْلِ كُلٌّ مِنَ الصَّابِرِينَ [21-الأنبياء:85]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور اسماعیل اور ادریس اور ذوالکفل، (علیہم السلام) یہ سب صابر لوگ تھے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور اسمٰعیل اور ادریس اور ذوالکفل (کو بھی یاد کرو) یہ سب صبر کرنے والے تھے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور اسماعیل اور ادریس اور ذوالکفل کو۔ ہر ایک صبر کرنے والوں سے تھا۔