نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | وَإِخْوَانُ |
وَعَادٌ وَفِرْعَوْنُ وَإِخْوَانُ لُوطٍ [50-ق:13]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور عاد نے فرعون نے اور برادران لوط نے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور عاد اور فرعون اور لوط کے بھائی
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور عاد اور فرعون نے اور لوط کے بھائیوں نے۔ |