نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | وَأُلْقِيَ |
وَأُلْقِيَ السَّحَرَةُ سَاجِدِينَ [7-الأعراف:120]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور وه جو ساحر تھے سجده میں گر گئے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(یہ کیفیت دیکھ کر) جادوگر سجدے میں گر پڑے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور جادو گر سجدے میں گرا دیے گئے۔ |