نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | وَأَلْقَتْ |
وَأَلْقَتْ مَا فِيهَا وَتَخَلَّتْ [84-الانشقاق:4]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور اس میں جو ہے اسے وه اگل دے گی اور خالی ہو جائے گی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جو کچھ اس میں ہے اسے نکال کر باہر ڈال دے گی اور (بالکل) خالی ہو جائے گی
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور اس میں جو کچھ ہے اسے باہر پھینک دے گی اور خالی ہو جائے گی ۔ |