نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | وَأَقْبَلُوا |
قَالُوا وَأَقْبَلُوا عَلَيْهِمْ مَاذَا تَفْقِدُونَ [12-يوسف:71]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
انہوں نے ان کی طرف منھ پھیر کر کہا کہ تمہاری کیا چیز کھوئی گئی ہے؟
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
وہ ان کی طرف متوجہ ہو کر کہنے لگے تمہاری کیا چیز کھوئی گئی ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
انھوں نے کہا، جب کہ وہ ان کی طرف متوجہ ہوئے، تم کیا چیز گم پاتے ہو؟ |