قرآن پاک لفظ وَأَبْصِرْهُمْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
وَأَبْصِرْهُمْ
وَأَبْصِرْهُمْ فَسَوْفَ يُبْصِرُونَ [37-الصافات:175]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور انہیں دیکھتے رہیئے، اور یہ بھی آگے چل کر دیکھ لیں گے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور انہیں دیکھتے رہو۔ یہ بھی عنقریب (کفر کا انجام) دیکھ لیں گے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور انھیں دیکھ، پس وہ بھی عنقریب دیکھ لیں گے۔