نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | هَاوِيَةٌ |
فَأُمُّهُ هَاوِيَةٌ [101-القارعة:9]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اس کا ٹھکانا ہاویہ ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اس کا مرجع ہاویہ ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو اس کی ماں ہاویہ ہے۔ |