قرآن پاک لفظ نُورِثُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
نُورِثُ
تِلْكَ الْجَنَّةُ الَّتِي نُورِثُ مِنْ عِبَادِنَا مَنْ كَانَ تَقِيًّا [19-مريم:63]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یہ ہے وه جنت جس کا وارث ہم اپنے بندوں میں سے انہیں بناتے ہیں جو متقی ہوں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
یہی وہ جنت ہے جس کا ہم اپنے بندوں میں سے ایسے شخص کو وارث بنائیں گے جو پرہیزگار ہوگا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
یہ ہے وہ جنت جس کا وارث ہم اپنے بندوں میں سے اسے بناتے ہیں جو بہت بچنے والا ہو۔