قرآن پاک لفظ نُرِيَكَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
نُرِيَكَ
وَإِنَّا عَلَى أَنْ نُرِيَكَ مَا نَعِدُهُمْ لَقَادِرُونَ [23-المؤمنون:95]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ہم جو کچھ وعدے انہیں دے رہے ہیں سب آپ کو دکھا دینے پر یقیناً قادر ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جو وعدہ ہم ان سے کر رہے ہیں ہم تم کو دکھا کر ان پر نازل کرنے پر قادر ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور بے شک ہم اس بات پر کہ تجھے وہ (عذاب) دکھائیں جس کا ہم ان سے وعدہ کرتے ہیں، ضرور قادر ہیں۔