قرآن پاک لفظ نَوْمَكُمْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
نَوْمَكُمْ
وَجَعَلْنَا نَوْمَكُمْ سُبَاتًا [78-النبأ:9]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور ہم نے تمہاری نیند کو آرام کا سبب بنایا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور نیند کو تمہارے لیے (موجب) آرام بنایا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور ہم نے تمھاری نیند کو ( باعث) آرام بنایا۔