نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | نَضْرَةَ |
تَعْرِفُ فِي وُجُوهِهِمْ نَضْرَةَ النَّعِيمِ [83-المطففين:24]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
تو ان کے چہروں سے ہی نعمتوں کی تروتازگی پہچان لے گا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تم ان کے چہروں ہی سے راحت کی تازگی معلوم کر لو گے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو ان کے چہروں میں نعمت کی تازگی پہچانے گا۔ |