قرآن پاک لفظ نَخْلُقْكُمْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
نَخْلُقْكُمْ
أَلَمْ نَخْلُقْكُمْ مِنْ مَاءٍ مَهِينٍ [77-المرسلات:20]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کیا ہم نے تمہیں حقیر پانی سے (منی سے) پیدا نہیں کیا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کیا ہم نے تم کو حقیر پانی سے نہیں پیدا کیا؟
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کیا ہم نے تمھیں ایک حقیر پانی سے پیدا نہیں کیا؟