قرآن پاک لفظ نَبَأَهُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
نَبَأَهُ
وَلَتَعْلَمُنَّ نَبَأَهُ بَعْدَ حِينٍ [38-ص:88]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یقیناً تم اس کی حقیقت کو کچھ ہی وقت کے بعد (صحیح طور پر) جان لو گے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور تم کو اس کا حال ایک وقت کے بعد معلوم ہوجائے گا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور یقینا تم اس کی خبر کچھ وقت کے بعد ضرور جان لو گے۔