قرآن پاک لفظ نَاضِرَةٌ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
نَاضِرَةٌ
وُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ نَاضِرَةٌ [75-القيامة:22]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اس روز بہت سے چہرے تروتازه اور بارونق ہوں گے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اس روز بہت سے منہ رونق دار ہوں گے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اس دن کئی چہرے ترو تازہ ہوں گے۔