نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | نَاصِيَةٍ |
نَاصِيَةٍ كَاذِبَةٍ خَاطِئَةٍ [96-العلق:16]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ایسی پیشانی جو جھوٹی خطا کار ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
یعنی اس جھوٹے خطاکار کی پیشانی کے بال
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پیشانی کے ان بالوں کے ساتھ جو جھوٹے ہیں، خطا کار ہیں۔ |