قرآن پاک لفظ نَاصِحٌ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
نَاصِحٌ
أُبَلِّغُكُمْ رِسَالَاتِ رَبِّي وَأَنَا لَكُمْ نَاصِحٌ أَمِينٌ [7-الأعراف:68]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
تم کو اپنے پروردگار کے پیغام پہنچاتا ہوں اور میں تمہارا امانتدار خیرخواه ہوں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
میں تمہیں خدا کے پیغام پہنچاتا ہوں اور تمہارا امانت دار خیرخواہ ہوں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
میں تمھیں اپنے رب کے پیغامات پہنچاتا ہوں اور میں تمھارے لیے ایک امانت دار، خیر خواہ ہوں۔