نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | مِمَّ |
فَلْيَنْظُرِ الْإِنْسَانُ مِمَّ خُلِقَ [86-الطارق:5]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
انسان کو دیکھنا چاہئے کہ وه کس چیز سے پیدا کیا گیا ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو انسان کو دیکھنا چاہئے کہ وہ کاہے سے پیدا ہوا ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پس انسان کو لازم ہے کہ دیکھے وہ کس چیز سے پیدا کیا گیا۔ |