نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | مُفَتَّحَةً |
جَنَّاتِ عَدْنٍ مُفَتَّحَةً لَهُمُ الْأَبْوَابُ [38-ص:50]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
(یعنی ہمیشگی والی) جنتیں جن کے دروازے ان کے لئے کھلے ہوئے ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ہمیشہ رہنے کے باغ جن کے دروازے ان کے لئے کھلے ہوں گے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ہمیشہ رہنے کے باغات، اس حال میں کہ ان کے لیے دروازے پورے کھلے ہوں گے ۔ |