قرآن پاک لفظ مُعَلَّمٌ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
مُعَلَّمٌ
ثُمَّ تَوَلَّوْا عَنْهُ وَقَالُوا مُعَلَّمٌ مَجْنُونٌ [44-الدخان:14]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پھر بھی انہوں نے ان سے منھ پھیرا اور کہہ دیا کہ سکھایا پڑھایا ہوا باؤﻻ ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پھر انہوں نے ان سے منہ پھیر لیا اور کہنے لگے (یہ تو) پڑھایا ہوا (اور) دیوانہ ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر انھوں نے اس سے منہ پھیر لیا اور انھوں نے کہا سکھلایا ہوا ہے، دیوانہ ہے۔