قرآن پاک لفظ مُطَهَّرَةٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
مُطَهَّرَةٍ
مَرْفُوعَةٍ مُطَهَّرَةٍ [80-عبس:14]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جو بلند وباﻻ اور پاک صاف ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جو بلند مقام پر رکھے ہوئے (اور) پاک ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
جو بلند کیے ہوئے،پاک کیے ہوئے ہیں۔