نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | مُدْهِنُونَ |
أَفَبِهَذَا الْحَدِيثِ أَنْتُمْ مُدْهِنُونَ [56-الواقعة:81]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس کیا تم ایسی بات کو سرسری (اور معمولی) سمجھ رہے ہو؟
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کیا تم اس کلام سے انکار کرتے ہو؟
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر کیا اس کلام سے تم بے توجہی کرنے والے ہو؟ |