قرآن پاک لفظ مُخْتَلِفٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
مُخْتَلِفٍ
إِنَّكُمْ لَفِي قَوْلٍ مُخْتَلِفٍ [51-الذاريات:8]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یقیناً تم مختلف بات میں پڑے ہوئے ہو
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کہ (اے اہل مکہ) تم ایک متناقض بات میں (پڑے ہوئے) ہو
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کہ بلا شبہ تم یقینا ایک اختلاف والی بات میں پڑے ہوئے ہو۔